لاہور(آئی این پی)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو سوشل میڈیا میں شاہد آفریدی ٹرینڈ کرنے لگے۔ میسی کے پرستار ان کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ دینے لگے۔ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا میسی نے اور ٹرینڈ کرنے لگے شاہد آفریدی۔ پرستار سٹار فٹ بالر کو شاہد آفریدی سے سبق سیکھنے کا مشورہ دینے لگے۔ ایک شخص نے ٹویٹ کیا کہ جب رپورٹر نے میسی سے پوچھا کہ کیا آپ اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیں گے تو میسی نے جواب دیا میں شاہد آفریدی نہیں ہوں۔ ایک شخص نے لکھا کیا شاہد آفریدی پھر ریٹائرڈ ہو گئے وہ میسی کے ساتھ ٹرینڈ کیوں کر رہے ہیں۔ کسی نے شاہد آفریدی کی عمر کو مذاق کا نشانہ بنایا اور ٹویٹ کیا۔ شاہد آفریدی ٹرینڈ کیوں کر رہا ہے؟ کیا یہ اس کی 17ویں سالگرہ ہے۔
میسی کے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے ٹرینڈ نے سب کو حیران کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
چین کا نظام



















































