جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

بولنگ کوچ نے خود کو باؤلرز کیلئے سوتیلی ماں بننے کا کیوں کہا؟ جان کر ہنس پڑیں گے

datetime 27  جون‬‮  2016 |

ساتھمپٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) بولنگ کوچ مشتاق احمد بولرز کے لیے سوتیلی ماں بن گئے۔اپنے ایک انٹرویو میں مکی آتھر کہتے ہیں کہ مشتاق نے ایک دن مجھ سے کہا کہ آپ اس ٹور میں ایک والد کی طرح ہیں اور میں ماں کی طرح ہوں، جس پر میں نے ان سے کہا کہ مشتاق میں چاہتا ہوں کہ آپ بولرز کے ساتھ سختی سے پیش آئیں، جس پر وہ برجستہ بولے کہ ٹھیک ہے مکی میں ان کے لیے اب سوتیلی ماں ثابت ہوں گا۔واضح رہے کہ مشتاق احمد کو عبوری طور پر دورہ انگلینڈ میں بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…