ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے ناگپور میں اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران حیرت انگیز رقص کر کے شرکاء پر سحر کر دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار ورون دھون کی نئی فلم’’ ڈیشوم ‘‘کی عکسبندی مکمل ہوچکی ہے، جس کے بعد وہ دیگر کاسٹ اداکار جان ابراہام اور اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے ہمراہ فلم کی تشہیری مہم میں زور و شور سے مشغول ہیں۔اداکار نے حال میں ٹیم کے ہمراہ فلم کی تشہیر ناگپور میں کی ہے،جس میں فلم کے ایک گانے پر اداکار نے حیرت انگیز رقص کر کے شرکاء پر سحر کیا،اداکار نے مہم کے دوران بنائی گئی ایک وڈیو بھی ٹوئٹر پر مداحوں سے شئیر کی، فلم کی ہدایات روہت شیٹھی نے دی ہے ،فلم 29 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
ورون دھون نے فلم کی پروموشن کے دوران حیرت انگیز رقص کر کے شرکاء پر سحر کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































