جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

چیئرمین پی سی بی، نوازشریف نے اگلے سال اگست تک تقرر کردیا

datetime 26  جون‬‮  2016 |

لندن (این این آئی) چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے مجھے کام جاری رکھنے کوکہاہے،میں نے ان کاکہامان لیاہے،اگلے برس اگست تک کام جاری رکھوں گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہریارخان نے نوازشریف سے ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ ملاقات میں کرکٹ سے متعلق بھی بات چیت ہوئی،پیٹرن ان چیف نوازشریف سے ملاقات میں انکی خیریت بھی دریافت کی ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے مجھے بحیثیت چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ کام جاری رکھنے کیلئے کہا ٗمیں نے ان کی بات مان لی ہے اور اگلے سال اگست تک کام جا ری رکھوں گا۔نجم سیٹھی کے حوالے سے گفتگو میں شہریار خان نے کہا کہ نجم سیٹھی پرانے دوست ہیں،ملکرفیصلے کرنیکی کوشش کرتے ہیں،چیئرمین کی حیثیت سے میں تمام فیصلوں کاذمے دارہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…