جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

انیل کپور کی خواہش، پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 26  جون‬‮  2016 |

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکار انیل کپور نے پاکستانی ٹی وی شوز اورفلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہارکیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات انہوں نے آئیفا ایوارڈ گرین کارپٹ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ؤے کہی ۔انیل کپورنے بتایا کہ محبت تقسیم کرنے سے بڑھتی ہیں اور اس سے کوئی بھی انڈسٹری پھیل سکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ کہ وہ پاکستانی ٹی وی شوز اورٖفلموں میں کام کیلئے تیارہیں۔واضح رہے کہ اداکارکو آئیفا ایوارڈشومیں بہتریں معاون اداکار کے کیٹگری میں ایوارڈ دیا گیاہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…