لاہور( این این آئی) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی تجویز کا مثبت جواب دیتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں تین ٹیسٹ میچز، تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ستمبر اور اکتوبر میں پاکستان کے ساتھ متحدہ عرب امارات میں سیریز کھیلے گی۔ تین ٹیسٹ میچز دبئی، شارجہ اور ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچز بھی ابوظہبی، شارجہ اور دبئی میں کھیلنے پر بات چیت جاری ہے۔ ابتدائی شیڈول کے مطابق دونوں ٹی ٹوینٹی میچز، دبئی اور شارجہ میں کھیلنے پر اتفاق ہوا ہے۔میچز کی تاریخوں پر دونوں بورڈ حکام کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ حتمی فیصلہ ہوتے ہی شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا۔آئی سی سی کے فیوچر ٹور کے مطابق ویسٹ انڈیز نے پاکستان کی میزبانی میں دو ٹیسٹ میچز، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنا تھے جسے پی سی بی نے تین ٹیسٹ میچز، تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوینٹی میں تبدیل کرنے کی درخواست کی تھی۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجویزپر حامی بھرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
امریکا نے چینی آئل ریفائنری پر ایرانی تیل خریدنے پر پابندی عائد کر دی
-
پنجاب 10 لاکھ مویشی ایکسپورٹ کرے گا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
اس بار فیلڈ مارشل نے عباس عراقچی کا استقبال سویلین کپڑوں میں کیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا



















































