ممبئی(آئی این پی) بولی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے اپنے مسلمان ہیئر سٹائلسٹ کو رمضان کے روزے رکھنے کیلئے ایک ماہ کی چھٹی دیدی۔اداکار کے قریبی ذرائع کے مطابق ویویک اوبرائے نجی زندگی میں تمام تر مذاہب کا بے حد احترام کرنے والے انسان ہیں۔ذرائع کے مطابق مزید اداکار نے اپنے ہیئر سٹائلسٹ کو ایک ماہ کی چھٹی پوری تنخواہ کے ساتھ دیتے ہوئے کہا کہ ماہ صیام کے لیے میرے دل میں بے حد احترام ہے۔رمضان المبارک کے دوران روزہ رکھنے میں لگن اور ایمانداری کی ضرورت ہوتی ہے اسی لیے تم جاو اور عید کے بعد کام پر آجانا
ماہ صیام کا احترام، ویویک اوبرائے نے مسلمان ملازم کو ایک ماہ کی چھٹی دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے جس وجہ سے مچھر زیادہ کاٹتے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف
-
پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
-
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری،اضافی چھٹی کا بھی اعلان
-
راولپنڈی، سگی خالہ نے17 سالہ بھانجی کو اغوا کرکے خاوند کے ذریعے جنسی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا
-
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری
-
دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
فرعون کیلئے موسی اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملا ہیبت اللہ کو پیغام
-
ملک میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ



















































