اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم میں جگہ بنانے سے محروم رہنے والے اوپنر احمد شہزاد نے کرکٹ کھیلنے کے لیے نئی ’’ٹیم‘‘ ڈھونڈ لی ہے۔ 24سالہ اوپنر کی اہلیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اپنے شوہر کواپنے سنیپ چیٹ اکاؤنٹ پر کرکٹ کھیلنے کا چیلنج دیا جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے فیس بک پر کی ہوئی اپنی پوسٹ میں مداحوں کو شام 5بج کر 30منٹ پر اس میچ سے لطف اندوز ہونے کی دعوت دے ڈالی۔ یاد رہے کہ احمد شہزاد ناقص کاکردگی اور ڈسپلن کے مسائل کے سبب پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے تھے۔
قومی ٹیم میں جگہ نہ بن سکی’’سیلفی کنگ‘‘ نے کرکٹ کھیلنے کیلئے نئی ’’ٹیم‘‘ ڈھونڈ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
امریکا نے چینی آئل ریفائنری پر ایرانی تیل خریدنے پر پابندی عائد کر دی
-
پنجاب 10 لاکھ مویشی ایکسپورٹ کرے گا
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
اس بار فیلڈ مارشل نے عباس عراقچی کا استقبال سویلین کپڑوں میں کیا



















































