جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

میچز کی تعداد میں کمی بیشی: ویسٹ انڈیز نے پاکستانی تجویز سے اتفاق کرلیا

datetime 25  جون‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے میچز کی تعداد میں کمی بیشی کے حوالے سے پاکستانی تجویز سے اتفاق کرلیا۔گرین شرٹس کو کیریبیئنز کی یواے ای میں میزبانی کرتے ہوئے 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 2ٹوئنٹی 20میچز کھیلنا تھے بعد ازاں نیا پلان دیدیا گیا، اتفاق رائے ہونے پر اب ایک نائٹ سمیت 3 ٹیسٹ میچز شیڈول کئے جائیں گے، ایک روزہ اور ٹوئنٹی 20 میچز کی تعداد 3،3 کردی گئی ہے، ستمبر، اکتوبر میں سیریز کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…