منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

وہ کون سے باز ہیں جن کا نام سنتے ہی بالر کانپنے لگتے ہیں

datetime 13  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی…… پاکستان کے لیجنڈری تیز باؤلر وسیم اکرم کا خیال ہے کہ اے بی ڈی ولئیرز، گلین مکس ویل اور ڈیوڈ وارنر اگلے چھ ہفتوں تک جاری رہنے والے ورلڈ کپ 2015 میں چھائے رہیں گے۔

‘مجھے یقین ہے کہ مکس ویل، وارنر اور ڈی ولئیرز ورلڈ کپ میں جگمگائیں گے۔

وسیم کے مطابق، ان تین کھلاڑیوں کے پاس چند لمحوں میں کھیل اپنے حق میں کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے، اور تماشائی ان کو بیٹنگ کرتا دیکھ کر بے حد موظکظ ہوں گے۔

وسیم کا کہنا تھا کہ کوئی بھی باؤلر ان کے سامنے باؤلنگ کرتے ہوئے خوف زدہ رہے گا۔

‘اگر میں ہوتا تو انہیں رنز بنانے سے روکنے کے بجائے ہمیشہ انہیں آؤٹ کرنے کی کوشش کرتا کیونکہ اگر یہ دیر تک وکٹ پر ٹہر گئے تو آپ کیلئے مسائل پیدا کریں گے’۔

‘میرا مشورہ ہے کہ انہیں گیند پچ کریں اور اسے سوئنگ ہونے دیں تاکہ وہ آؤٹ ہو سکیں’۔

وسیم کے مطابق، موجودہ فارم کو دیکھتے ہوئے آسٹریلیا، نیوز ی لینڈ اور جنوبی افریقہ کو ہرانا بہت مشکل ہو گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…