جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

میٹھی عید پر ملازمین کی موج لگنے کا امکان

datetime 24  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)عید الفطر کی چھٹیوں کی سمری وزارت داخلہ نے منظوری کیلئے وزیرداخلہ کو بھجوادی ، سمری میں چار چھٹیوں کی تجویز کی گئی ہیں جبکہ ملازمین کی طرف سے ہفتہ وار تعطیلات ساتھ ملا کر پورا ہفتہ ہی چھٹیاں کیے جانے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی جانے والی سمری میں 5 جولائی(منگل) تا 8 جولائی (جمعہ )کی چار چھٹیوں کی تجویز دی گئی ہے ۔ سرکاری ملازمین کیلئے عید سے قبل صرف پیر ورکنگ ڈے ہو گا،اس لیے کام کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔اکثر وفاقی ملازمین جمعہ کو ہی عید کیلئے گھروں کو نکل جائیں گے اور سرکاری چھٹیاں شروع ہونے سے پہلے ہفتہ، اتوار اور پیر کی چھٹیاں کریں گے جبکہ عید کے بعدبھی ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات منا کر پیر کو ڈیوٹی پر آنے امکان ہے اور یوں میٹھی عید پر بیشتر وفاقی ملازمین کی موج لگنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…