اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لیجنڈری آسٹریلیوی لیگ سپنر شین وارن نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فاسٹ باؤلر مناف پٹیل نے انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے اپنی عمر کم لکھوائی تھی۔46سالہ شین وارن نے انگلینڈ اور سر ی لنکا کے مابین پہلے ون ڈے میں کمنٹری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ آئی پی ایل کے پہلے سیزن میں انہوں نے مناف پٹیل نے ان کی عمر پوچھی تو مناف نے جواب دیا کہ’’ اصلی عمر یا جو آئی پی ایل کے لیے لکھوائی ہے‘‘؟۔پھر مناف نے وارن کو بتایا کہ ان کی اصل عمر 35سال ہے اور آئی پی ایل میں رجسٹریشن کیلئے لکھوائی گئی جعلی عمر 29سال ہے۔اگر شین وارن کا دعوی سچ ثابت ہوتا ہے تو مناف پٹیل کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج ہوسکتاہے جس کے نتیجے میں ان پر کرکٹ کھیلنے کی پابندی لگنے کے ساتھ ساتھ انہیں جیل بھی ہوسکتی ہے۔
بھارتی کرکٹر ’’مناف پٹیل‘‘ کی میچ کھیلنے کیلئے انتہائی شرمناک حرکت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
چین کا نظام



















































