اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

محمد علی کی تدفین کی خفیہ ویڈ یو کتنے لا کھ ڈالر میں فروخت کیے جا نے کا امکان ؟ خبرنے سب کو حیران کر دیا

datetime 22  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عظیم باکسر محمد علی کی تدفین کی خفیہ ویڈیو کی فروخت دس لاکھ ڈالر میں متوقع ہے۔اکیس ویں صدی کے عظیم باکسر محمد علی کے خاندان میں ایک فرد نے ان کی تدفین کی خفیہ ویڈیو بنائی ہے جو جلد منظر عام پر آسکتی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس شخص نے سات منٹ کی اس ویڈیو کا خریدار ڈھونڈنے کے لئے امریکا کی مختلف ریاستوں کا دورہ بھی کیا۔اخبار کے مطابق ویڈیو بنانے والے شخص نے اپنی شناخت پوشیدہ رکھی ہے اور وہ ویڈیو کو تقریباً دس لاکھ ڈالرز میں فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…