اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق انضما الحق کو تیسرے ٹیسٹ کے بعد انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ۔ سابق کپتان سیریز کا آخری میچ دیکھ کر ون ڈے ٹیم کا اعلان کریں گے ۔ پی سی بی کے مطابق دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ ٹیم کی روانگی کے بعد اب چیف سلیکٹر انضمام الحق کو بھی انگلستان بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ چیف سلیکٹر پا کستان اور انگلینڈ کے در میان تیسرے ٹیسٹ میچ کے بعد گوروں کے دیس پہنچیں گے جہاں سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ دیکھ کر ون ڈے ٹیم کا اعلان کریں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے کوچ اور کپتان کی مشاورت سے ٹیم کا اعلان کیا جائے گا ۔
پاکستا ن کر کٹ بور ڈ نےچیف سلیکٹر انضمام الحق کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر



















































