جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وارم اپ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 247 رنز کا ہدف

datetime 9  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی…… بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 247 رنز کا ہدف دیا ہے۔بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور پہلے ہی اوور میں سہیل خان نے انعام الحق کو پویلین چلتا کردیا، وہ کوئی رنز نہ بنا سکے۔اسکور 16 تک پہنچا تو مومن الحق بھی سات رنز بنانے کے بعد محمد عرفان کی وکٹ بن گئے۔اس موقع پر تمیم اقبال اور محمود اللہ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور 168 رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کو بہتر پوزیشن میں پہنچا دیا، تمیم نے 81 اور محموداللہ نے 83 رنز بنایا۔ان دونوں کھلاڑیوں کے اؤٹ ہونے کے بعد بنگلہ دیشی بلے باز پاکستانی باؤلرز کا سامنا نہ کر سکے اور پوری ٹیم 246 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی۔پاکستان کی جانب سے عرفان نے پانچ اور یاسر شاہ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…