لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ایک ماہ کی چھٹیوں پر انگلینڈ روانہ ہو گئے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں کافی روز سے افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ شہریار خان چھٹیوں سے واپسی پر چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ اگرچہ وہ خود اس خبر کی تردید کر چکے ہیں ۔27جون سے آئی سی سی کا اجلاس شروع ہو رہا ہے جس میں شہریار خان بھی شرکت کریں گے ۔ اس سے پہلے بھی گرمیوں میں شہریار خان رخصت پر جا چکے ہیں ۔ ان کی عدم موجودگی میں ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد بورڈ کے معاملات دیکھیں گے ۔
شہر یار خان چھٹی لے کر انگلینڈ روانہ، وطن پہنچ کر کیا کرنے والے ہیں ؟ اہم خبرآ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
چین کا نظام
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی



















































