اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن نو عمر لڑکی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

datetime 20  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی)سابق آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن کو لڑکیوں سے دور رکھنا انتہائی مشکل ہے ، ان کے کرکٹ کے دنوں اور اس کے بعد بھی انکا پلے بوائے امیج میڈیا کی توجہ کامرکز رہاہے۔46سالہ شین وارن کی زندگی میں آنے والی آخری لڑکی مشہور اداکارہ ایلز بتھ ہرلے تھیں جبکہ برطانوی میڈیا نے انہیں گزشتہ روز سنٹرل لندن کے علاقے میں ایک نو عمر لڑکی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔سابق آسٹریلیوی کرکٹر ایک بیٹے اور دو بیٹیوں کے باپ ہیں اور انکا 15سالہ بیٹا جیکسن بھی باپ ہی کے نقش قدم پر چل رہا ہے جسے کئی مرتبہ اپنی گرل فرینڈ کیٹی گونل کے ہمراہ موج مستی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…