منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹر زمبابوی خاتون سے زیادتی کیس میں گرفتار

datetime 19  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) دورہ زمبابوے کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ‘ بھارتی کھلاڑی کا نام ظاہر نہیں کیا جارہا‘ خاتون نشے کی حالت میں تھی‘ ہوٹل کی لابی میں پائی گئی‘ بھارتی سفیر ہوٹل میں بھارتی کھلاڑی کی گرفتاری رکوانے کی کوشش کررہے ہیں۔ زمبابوے پولیس کے مطابق دورہ زمبابوے کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا اور خاتون نشے کی حالت میں ہوٹل کی لابی میں پائی گئی اور بھارتی کھلاڑی کا نام ظاہر نہیں کیا جارہا بھارتی سفیر ہوٹل میں بھارتی کھلاڑی کی گرفتاری رکوانے کی کوشش کررہا ہے اور گرفتار کھلاڑی بھارتی کرکٹ ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی ہے۔
واضح رہے کہ دھونی کے ساتھ دورہ زمبابوے پر موجود کھلاڑیوں میں جسپرت بمراہ،رشی دھون،فیض فضل،کیدر جادیو،دھاول کلکرنی،مندیپ سنگھ،کرون نائر،منیش پانڈے،لوکیش راہول،امبتی رائے،ایگزر پٹیل،جے دیو،جیانت یادیو اور یوزیندرا چاہل شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…