لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں چھ سال بعددورہ انگلینڈ کیلئے لندن پہنچ گئی،ٹیم کا یہ دورہ ڈھائی ماہ پر محیط ہوگا۔ہفتہ کو قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر پہنچی تو اس کا انگلش بورڈ کے حکام اور شائقین نے استقبال کیا۔ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ میں4 ٹیسٹ میچ، 5ایک روزہ میچ اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی۔پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز 3جولائی کو سمرسیٹ کیخلاف 3 روزہ میچ سے کرے گی۔ اس دورے میں پاکستان کی ٹیم آئر لینڈ کیخلاف دو ایک روزہ میچوں کیلئے ڈبلن بھی جائے گی۔پاکستانی ٹیم کا آخری میچ 7 ستمبر کو ہوگا۔
قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں 6 سال بعد لندن پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
امریکا نے چینی آئل ریفائنری پر ایرانی تیل خریدنے پر پابندی عائد کر دی
-
پنجاب 10 لاکھ مویشی ایکسپورٹ کرے گا



















































