لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ پلیئرز کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ دورہ انگلینڈ کے دوران دیے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ تیس جون کو ختم ہوں گے۔ کھلاڑیوں کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ دورہ انگلینڈ کے دوران پیش کیے جائیں گے ۔ مدثر نذر نے ڈائریکٹر اکیڈمی کا عہدہ سنبھال چکے ہیں ، مدثر نذر کے چارج سنبھالنے کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی مکمل ہو گئی ہے ۔سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی میں چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈی جی انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ بھی شامل ہیں ۔ قومی پلیئرزسے دورہ انگلینڈ کے ضابطہ اخلاق پر بھی دستخط لیے جائیں گے ۔
قومی کر کٹرز کو دورہ انگلینڈ سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
چین کا نظام
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی



















































