لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اور ون ڈے کے لیے الگ الگ بولنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کر لیا ،اظہر محمود ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے بولنگ کوچ ہونگے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کا بولنگ کوچ بنایا جائے جبکہ مشتاق احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ نے اسٹیو رکسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا فیلڈنگ کوچ بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے نئے کوچز کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
ایک نہیں دو باؤلنگ کوچ،پی سی بی کا حیرت انگیزفیصلہ،نام سامنے آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
پنجاب 10 لاکھ مویشی ایکسپورٹ کرے گا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
درجہ اول آئل ، گھی کی قیمتوں میں اضافہ



















































