جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی اور سعید اجمل ،پی سی بی نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 15  جون‬‮  2016 |

لاہور (آن لائن)پی سی بی نے شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئندہ سال سینٹرل کنٹریکٹ اور دیگر مراعات میں کسی قسم کا کوئی اضافہ بھی نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ برس کے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل 5 کھلاڑیوں کی کنٹڑیکٹ سے چھٹی یقینی نظر آرہی ہے جن میں شاہد آفریدی، سعید اجمل، حارث سہیل، صہیب مقصود اورعمر امین شامل ہیں تاہم تین کھلاڑیوں کی کٹیگری میں بہتری جبکہ 3 کھلاڑیوں کی کیٹیگری میں تنزلی کا امکان ہے جن کے نام ابھی سامنے نہیں آئے۔ ذرائع کے مطابق 7سے 8 نئے کھلاڑیوں کو آئندہ سال سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے جبکہ پی سی بی کی جانب سے مجموعی طور پر تیس سے پینتیس کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا جائے گا۔آئندہ سال سینٹرل کنٹریکٹ اور دیگر مراعات میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…