جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

عاقب جاوید کا بنگلہ دیش کو انکار کے بعد ایک اور انکار،قومی ٹیم کا باؤلنگ کوچ کون ہوگا؟ایک ہی نام رہ گیا

datetime 12  جون‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید نے قومی ٹیم کا بولنگ کوچ بننے میں عدم دلچسپی ظاہر کر دی۔ایک انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہا کہ میں اب پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز سے وابستہ ہو چکا اور اتنی جلدی کوئی اور ذمہ داری قبول کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، انہوں نے کہاکہ انہوں نے اسی لیے میں نے بنگلہ دیش سے بھی معذرت کر لی تھی۔واضح رہے کہ عاقب جاوید ٗ مشتاق احمد اور اظہر محمود میں سے کسی کو بولنگ کوچ بنانے کی تجویز سامنے آئی تھی ٗعاقب کے انکار اور مشتاق کو اکیڈمی میں رکھنے کی وجہ سے اب صرف اظہر محمود اس دوڑ میں باقی رہ گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…