برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ فٹ بال میں ٹیموں کی ہارجیت کی درست پیش گوئی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے آکٹوپس کے بعد یورو کپ2016کے مقابلوں کے لیے ایک ہاتھی بھی میدان میں آگیاہے۔جرمنی کے ایک پارک میں موجود6سالہ نیلی نامی ہاتھی آجکل یورو کپ مقابلوں میں ٹیموں کی ہار جیت کی پیش گوئیوں کے حوالے سے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، یوکرین اور جرمنی کے درمیان مقابلے کی پیش گوئی کیلئے ہاتھی کے سامنے جرمنی اور یوکرین کے گول پوزرکھے گئے جس پر ہاتھی نے یوکرین پر گول کرکے جرمنی کی جیت کا امکان ظاہر کردیا۔
یورو کپ مقابلے، آکٹوپس کی پیشن گوئیاں ہوئیں پرانی، نیا جانور منظرعام پر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر



















































