جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل بارے بڑی خبر، پی سی بی نے منظوری دیدی

datetime 12  جون‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو خود مختار کمپنی بنانے کی منظوری دیدی۔پی ایس ایل پی سی بی کے ماتحت ایک خود مختار کمپنی کے طور پر کام کرے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو خود مختار کمپنی بنانے کی منظوری دے دی۔پاکستان سپر لیگ پی سی بی کے ماتحت ایک خود مختار کمپنی کے طور پر کام کرے گی۔پی ایس ایل کے منافع میں سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی برابر شیئر ملے گا۔پاکستان سپر لیگ کے الگ سے پراجیکٹ اور آفسز کا پراجیکٹ بھی زیر غور ہے جس پر کام جاری ہے۔پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں اکیڈمیز کے لئے الگ سے بجٹ کی تجویز بھی منظور کر لی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…