جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سہیل عباس کے والد انتقال کر گئے

datetime 12  جون‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سہیل عباس کے والد شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سہیل عباس کے والد گزشتہ چند روز سے بیماری کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ بیماری کی شدت کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…