جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ایسا اعزاز جو دنیا کے کسی کرکٹر کو حاصل نہیں مگر ایک پاکستانی کرکٹر کو، وہ کون ہیں؟ جانئے

datetime 11  جون‬‮  2016 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میاندادانسٹھ برس کے ہو گئے ان کی59ویں سالگرہ اتوار 12جون کو منائی جائے گی۔جاوید میانداد12جون1957 کوکراچی میں پیدا ہوئے وہ1975 سے لے کر 1996تک پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے۔جاوید میانداد دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز ہیں۔جاوید میانداد کا اہم ترین اعزاز یہ ہے کہ انہوں نے کرکٹ کے 6ورلڈ کپ مقابلوں میں شرکت کی ہے دنیا بھر میں یہ اعزاز ابھی تک کسی کرکٹر کو حاصل نہ ہو سکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…