جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر کرس گیل نے اپنی سوانح حیات سکس مشین جا ری کردی

datetime 11  جون‬‮  2016 |

جمیکا(انیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر کرس گیل نے حال ہی اپنی سوانح حیات سکس مشین جا ری کردی ہے جس میں انہوں نے اپنی زندگی کے کئی دلچسپ پہلوؤں اور رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرس گیل نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ وہ ناصرف بالی ووڈ کے شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے دیوانے ہیں بلکہ ان کی شخصیت سے بھی بہت متاثر ہیں۔انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں مزید بتایا کہ میں نے غربت میں آنکھ کھولی اور آدھی سے زائد زندگی ٹین کی چھت تلے بسر کی لیکن اس کے باوجود وہ بچپن سے کرکٹ کو چاہتے ہی نہیں بلکہ اس کی پوجا کرتے ہیں اور خود کو کرکٹ کا کرسٹیانو رونالڈوسمجھتے ہیں۔سابق ویسٹ انڈین کپتان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کیخلاف ٹرپل سنچریاں کیریئر کے یاد گار لمحات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…