منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

پشاور زلمے مالک سے اختلافات ، شاہد آفریدی نے ٹیم کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 11  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیٹرنگ ڈیسک) آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا، آئندہ سیزن میں وہ کسی اور ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے اولین ایڈیشن میں شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کی قیادت کے فرائض انجام دیے، ان کی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کیا تاہم تیسرے کوالیفائنگ فائنل میں ا سلام آباد یونائٹیڈ سے 50 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، ذرائع نے بتایا کہ ایونٹ کے بعد ٹیم اونر جاوید آفریدی سے شاہد کے تعلقات میں دراڑ ا آگئی۔کئی پروموشنل ایونٹس میں بھی وہ شریک نہ ہوئے جس کے بعد دوریاں مزید بڑھ گئیں،اسی لیے آل راؤنڈر نے فیصلہ کر لیا کہ پی ایس ایل کے اگلے سیزن کیلیے کسی اور فرنچائز سے معاہدہ کریں گے، اس ضمن میں ان کی چند سے ابتدائی بات چیت بھی ہو چکی ہے، یاد رہے کہ شاہد آفریدی ان دنوں انگلش کاؤنٹی ہیمپشائر کیلیے عمدہ پرفارم کر رہے ہیں۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…