نیویارک (این این آئی)عظیم ترین باکسر محمد علی کاسفر آخرت،امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی،عظیم ترین باکسر محمد علی کی نماز جنازہ امریکہ میں ان کے آبائی شہر لوئی ول میں اداکر دی گئی ۔امریکہ کے امام زید شاکر نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی،لوئی ول کے فریڈم ہال سے محمد علی کی نماز جنازہ ٹی وی پر براہ راست نشر کی گئی، دعائیہ تقریب میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔محمد علی کے آبائی گھر کے باہر ان کا آخری دیدار کرنے لیے لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی تھیں
عظیم ترین باکسر محمد علی کاسفر آخرت،امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
چین کا نظام
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی



















































