منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

شعیب اختر کیلئے بڑی خو شخبر ی ! انڈیا میں جج کے عہدے پر فا ئض

datetime 9  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئن لائن)ایک نیا کامیڈی شو انڈین مذاق لیگ تیاری کے مراحل سے گزر رہا ہے جس کے جج کے لیے سابق پاکستانی فاسٹ بائولر شعیب اختر کا نام سامنے آرہا ہے۔جی ہاں انڈین کرکٹر ہربھجن سنگھ کو تو اس شو کا جج بنایا جاچکا ہے اور اب یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ شعیب اختر سے بھی اس حوالے سے بات چیت جارہی ہے۔شعیب اکٹر شوز جیسے انٹرٹینمنٹ کے لیے کچھ بھی کریگا میں گیسٹ جج رہ چکے ہیں تو ان کے لیے یہ کوئی نئی چیز نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین پریمیئر لگ کے دوران کرکٹرز کو ججز کے طور پر لینے کا خیال آیا تھا۔اس شو کے شرکامیں معروف کامیڈین جیسے چندن پربھارکر، شکیل صدیقی اور سگھندا مشرا قابل ذکر ہیں جبکہ پاکستان سے ایک اور کامیڈین کو بھی اس میں شامل کیا جائے گا۔یہ پاکستانی کامیڈین کون ہوگا؟ کیا شعیب اختر جج کی کرسی پر بیٹھیں گے؟ ہم اس کے لیے انتظار کرنا ہوگا۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…