منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ویرات کوہلی نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ ایسا کام شورع کر دیا کہ آپ سن کر جھوم اٹھیں گے

datetime 7  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی اپنے ہموطن موسیقاراے آر رحمان کی دھن پر گانا گائیں گے۔پریمیر فٹسال لیگ کے اس آفیشل سونگ کو اے آر رحمان نے کمپوز کیا ٗ کوہلی اس لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر ہیں ٗیہ پہلا موقع ہوگا جب وہ بیٹنگ کے بجائے اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ٗ انھوں نے کہا کہ میں کرکٹ فیلڈ سے زیادہ خود کو دباؤ میں محسوس کررہا ہوں ٗمجھے اس شخص کے سامنے بیٹھنا ہے جن کی دھنیں میں بچپن سے سن رہا اور کافی پسند کرتا ہوں۔کرکٹر نے کہا کہ مجھے یہ معلوم ہے کہ کرکٹ کیلئے کیسے تیار ہوں مگر ریکارڈنگ سیشن کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتا۔ واضح رہے کہ پریمیر فٹسال جولائی کے وسط میں شروع ہوگی



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…