اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) محمد علی سے ایک بار ٹی وی انٹرویو میں پوچھا گیا کہ آپ کتنے اچھے مسلمان ہیں تو محمد علی نے جواب دیا کہ میں کیسے کہہ سکتا ہوں کہ میں اچھا مسلمان ہوں ‘ کوئی بھی سچا مسلمان یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں ٹھیک ہوں کیوں کہ فیصلہ کرنے والی اللہ کی ذات ہے اور وہی بہترین جج ہے۔ محمد علی نے کہا کہ اسلام نے مجھے سعودی عرب، پاکستان ‘مراکش اور شام جیسے ممالک سے جوڑا۔ اسلام نے مجھے صدام حسین سے جوڑا اسی لئے میں نے اسلام کو منتخب کیا۔ محمد علی نے کہا کہ مجھے خدا پر پختہ یقین ہے اور اسی لئے خدا نے مجھے اتنا نوازا ہے۔ محمد علی نے کہا کہ میں ہر وقت اللہ کی بات کرتا ہوں اور یہی میرے لئے باعث فخر ہے اور اسی لئے میں دنیا میں عظیم ہوں کیونکہ میں اللہ کی تعریف پہلے کرتا ہوں۔ محمد علی سے جب یہ پوچھا گیا کہ وہ اگلے 16 سال سب سے اچھا کام کیا کریں گے تو محمد علی نے جواب دیا کہ میں اپنے خدا سے ملنے کی تیاری کروں گا۔ میں اپنی زندگی اور شہرت انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کروں گا۔ میں چاہتا ہوں کہ جب میں مرجاؤں تو میں جنت میں جاؤں ۔
جب محمد علی سے پوچھا گیا کہ آپ اگلے 16 سال کیا کریں گے ؟ تومحمد علی نے ایسا جواب دیا جس پر ہرمسلمان کو عمل کرنا چاہئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
چین کا نظام
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی



















































