جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

محمد علی نے مر نے سے پہلے اہلخا نہ کو آخری ہدا یات کیا کیں؟ پڑھ کرآپ رشک کریں گے

datetime 6  جون‬‮  2016 |

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ریاست ایریزونا کے اوسبورن میڈیکل سینٹر میں جب عظیم باکسر محمد علی کا انتقال ہوا تو اس وقت ان کی چوتھی بیوی اور 9 بچے ان کے ساتھ موجود تھے۔ محمد علی کی فیملی کا کہنا ہے کہ آخری لمحات میں ان کے چہرے پر ہلکی مسکراہٹ تھی۔ محمد علی کے آخری الفاظ تھے ’’میں رب کائنات کے پاس جارہا ہوں، میرے لیے رونا نہیں۔ میں تکلیف میں نہیں ہوں، رب سے صلح کر لی ہے ‘‘۔انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی اور 72 سالہ سابق ہیوی ویٹ باکسر رحمان علی سے مخاطب ہوکر پوچھا کہ ’’ میں کیسا لگ رہا ہوں ‘‘، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ’’ آپ پہلے جیسے ہی نظر آرہے ہیں ‘‘۔ بعدازاں رحمان علی اپنی اہلیہ کے ہمراہ محمد علی کے آبائی گھر پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے آنسوروکنا پڑ رہے ہیں۔ یہ میری زندگی کا سب سے دکھی دن ہے۔ میرا بھائی چلا گیا، میری خواہش تھی کہ میں پہلے جاتا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی دوسرا محمد علی نہیں آئے گا۔ وہ عظمت کیلئے پیدا ہوئے تھے۔

مزید پڑھئیے:عظیم باکسر محمد علی کے ہاتھ پر کتنے لاکھ امریکیوں نے اسلام قبول کیا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…