جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

باکسر عامر خان کی بیٹی کی سالگرہ ! مہمانوںاور اخراجات کی تفصیلات سن کر ہوش اڑ جائینگے

datetime 6  جون‬‮  2016 |

لندن(آن لائن) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی بیٹی لمائیشا کی دوسری سالگرہ پر ایک لاکھ پاونڈ خرچ کر ڈالے ، عامر خان نے بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ رقص بھی کیا۔عامر خان اور فرالص مخدوم نے اپنی بیٹی لمائیشا کی دوسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی، میکرون اسٹیڈیم میں ہونے والی اس شاندار تقریب میں دو سو پچاس مہمانوں کو بلایا گیا۔ سالگرہ کی تقریب میں ایک لاکھ پاونڈ کا خرچہ آیا ، تقریب میں عامر خان بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ جھومتے رہے۔عامر خان اور فریال مخدوم دو ہزار تیرہ میں امریکا میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

مزید پڑھئیے:عظیم باکسر محمد علی کے ہاتھ پر کتنے لاکھ امریکیوں نے اسلام قبول کیا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…