بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

رابی پیرزادہ نجی ٹی وی چینل سے لائیو رمضان ٹرانسمیشن پیش کریں گی 

datetime 3  جون‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)‎
اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کی پانچوں انگلیاں گھی میں ، گلوکارہ ، اداکاری ، بیوٹی سیلون ، پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ اب رمضان المبارک کے دوران نجی ٹی وی سے ٹرانسمیشن پیش کریں گی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایک نجی ٹی وی چینل سے رمضان المبارک میں لائیو ٹرانسمیشن کا معاہدہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے رابی پیرزادہ اور نجی ٹی وی چینل کے درمیان لاکھوں روپے معاوضے پر معاہدہ ہوا ہے ۔ رابی پیرزادہ اس وقت واحد فنکارہ ہیں جو گلوکاری ، اداکاری ، اینکر پرسن ، پروڈکشن ہاؤس اور بیوٹی سیلون چلانے کے ساتھ اب نجی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن پیش کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…