جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

چین سپر پاور ۔۔۔۔ چینی وزیراعظم نے زبردست اعلان کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2016 |

بیجنگ (آئی این پی )چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ چین سپر پاور بننے کی دوڑ میں شامل نہیں اور نہ ہی ہم انفرادیت پر یقین رکھتے ہیں ۔ چینی وزیراعظم نے بدھ کے روز21 ایشیائی ممالک کے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کسی کے لئے بھی بڑے بھائی کا کردار ادا کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ اس کی بجائے ہم اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشترکہ مستقبل کے لئے ایک معاشرہ تشکیل دینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ چین کو جدت کا اختیار کرنے کے لئے ابھی ایک طویل سفر کرنا ہے ۔ ہمیں ایک مستحکم علاقائی اور پر امن بین الاقوامی ماحول کی ضرورت ہے جبکہ چین ایسے ماحول کے تحفظ کے لئے پر عزم ہے۔ انہوںنے کہا اگر چین آئندہ دہائیوں میں جدت کا احساس بھی کر لے تو پھر بھی بیجنگ کبھی بھی دنیا پر بالا دستی حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…