نئی دہلی،لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے سابق لیگ سپنر دانش کنیریانے بھارت منتقل ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 35سالہ دانش کنیریا اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مقدس مقامات کی زیارت کے لیے بھارت روانہ ہوئے تو ایسی اطلاعات گردش کرنے لگیں کہ قومی ٹیم کے سابق لیگ سپنر اب شاید کبھی پاکستان واپس نہیں آئیں گے تاہم پاکستانی میڈیا کے رابطہ کرنے پر کنیریا نے ان رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ آج جو کچھ ہیں پاکستان کی وجہ سے ہی ہیں ، فی الحال وہ مقدس مقامات کی زیادت کے لیے خاندان کے ہمراہ بھارت آئے ہوئے ہیں اور 10تک ان کی پاکستان واپسی متوقع ہے۔
بھارت منتقلی معاملہ! دانش کنیریا نے تردید کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چین کا نظام
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی



















































