جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ پر سوگ طاری، معروف ترین اداکار انتقال کر گئے

datetime 31  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار سریش چٹوال طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔بالی ووڈ اداکار سریش چٹوال نے فنی کیرئیر کا آغاز 1969 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’راکھی راکھی‘‘ سے کیا جس کے بعد وہ سلور اسکرین کے علاوہ چھوٹے پردے پر اداکاری کے جوہر دکھاتے رہے جب کہ انہوں نے سپر ہٹ فلموں ’’کرن ارجن‘‘، ’’کوئلہ‘‘ اور ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ میں بھی اہم کردار نبھا کر کرداروں کو ہمیشہ کے لیے زندہ کردیا تاہم بھارتی فلم نگری کے لیجنڈری اداکار اب اس دنیا میں نہیں رہے۔بالی ووڈ اداکار سریش چٹوال طویل علالت کے بعد ممبئی میں انتقال کرگئے جن کی آخری رسومات بھی ادا کردی گئی ہیں جب کہ ان کے انتقال کی خبر ان کے بیٹے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے دی جس کے بعد کئی نامور فلمی ستاروں نے ان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…