ڈیلاس (این این آئی)مقدمہ دائر کرنے والے شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شو کے دوران کرس براؤن کے کریو ممبر کو ٹوپی دی تاکہ اس کے پسندیدہ گلوکار کے دستخط ہو سکیں لیکن وہ ٹوپی آج تک واپس نہیں کی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی گلوکار کرس براؤن پر ان کے مداح نے ٹوپی کی چوری کا مقدمہ درج کر وا دیا ہے۔ موصوف نے اپنے مقدمے میں الزام عائد کیا ہے کہ وہ 2015ء میں ڈیلاس میں ہونے والے ایک میوزک شو میں شریک تھا کہ اس نے کرس براؤن کے ایک کریو ممبر کو اپنی ٹوپی دی تاکہ اس پر گلوکار کے دستخط کر وا دے لیکن ایسا نہ ہوا۔ کرس براؤن کے کریو ممبر نے نہ تو دستخط کروائے بلکہ اس کی ٹوپی بھی واپس نہ کی۔ مارک سٹیونسن نامی اس امریکی شہری نے کرس براؤن سے 25 ڈالر ٹوپی کی قیمت، 225 ڈالرز کی ٹکٹ اور غنڈہ گردی کا شکار ہونے پر 2500 ڈالر ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































