ممبئی(این این آئی) عالیہ بھٹ جیسی خوبصورت لڑکی سے تنازع کے بعد اداکار سدھارتھ ملہوترا کو کترینہ کیف میں حسن کی دیوی نظر آنے لگی ہے۔سدھارتھ اور کترینہ کیف ان دنوں نئی فلم’’بار بار دیکھو‘‘میں ایک ساتھ کام کرہے ہیں اور یوں لگتا ہے کہ سدھارتھ شوٹنگ کو چھوڑ کر اپنی ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کو ہی بار بار دیکھنے میں مصروف ہیں۔ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فلم کی شوٹنگ کے بعد دونوں کی گپ شپ کی پسندیدہ جگہ سدھارتھ ملہوتراکا اپارٹمنٹ ہے۔ سدھارتھ بھی اپنی کواسٹار کی تعریف میں کوئی کسر اٹھانہیں رکھنا چاہتے۔ وہ کہتے ہیں کہ کترینہ کیف جیسی اپنے کام سے کمٹڈ لڑکی میں نے نہیں دیکھی۔ ہم دونوں کی کیمسٹری بہت جلدی مل گئی۔
سدھارتھ ملہوترا کو کترینہ میں حسن کی دیوی نظر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































