منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمر اکمل بڑی غلطی کر بیٹھے۔۔۔۔!

datetime 30  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل سن رائزرز حیدر آباد کو ”پاکستان سپر لیگ “ جیتنے کی مبارکباد دے بیٹھے۔ 26سالہ عمر اکمل نے سن رائزر حیدر آباد کو انڈین پریمئر لیگ کا 9واں ایڈیشن جیتے کی مبارکباد دینے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کا استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیوڈ وارنر اور انکی ٹیم کو فائنل جیتنے کی بہت مبارکباد ،تاہم اس کے بعد انہوں نے #IPLFINAL2016 کا ہیش ٹیگ ڈالنے کی بجائے #PSL2016FINALکا ہیش ٹیگ استعمال کرڈالا جس کے کچھ دیر بعد اپنی غلطی کااحساس ہونے پر انہوں نے اپنا سٹیٹس ٹھیک کرلیا تاہم اس وقت تک سوشل میڈیا صارفین ان کی اس غلطی کو پکڑ چکے تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…