ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دورہ انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں کی سلیکشن سابقہ اور حالیہ پرفارمنس کی بنیاد پر کی گئی، انضمام الحق

datetime 28  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں کہ انگلینڈ ٹور کے لیے 21 ناموں کی سلیکشن سابقہ اور حالیہ پرفارمنس کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے دورہ انگلینڈ کے لیے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ، دورہ انگلینڈ کو ٹف نہیں سمجھنا چاہیے ، اگر ہارنے سے ڈریں گے تو فیل ہوجائیں گے۔انضمام الحق کا قومی اسپنرز یاسر شاہ اور صہیب مقصود کی انجری کے حوالے سے کہنا تھا کہ دونوں کھلاڑیوں کی انجری معمولی نوعیت کی ہے ، دونوں دورہ انگلیں ڈ کے لیے دستیاب ہوں گے۔انضمام الحق کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کو پروموٹ کرنے کی ضرورت ہے ، فرسٹ کلاس کا سسٹم بہتر کرنا ہو گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا خصوصی انٹرویو زینب عباس کے ساتھ دنیا نیوز کے پروگرام کرکٹ دیوانگی میں اتوار شام 5 بج کر 3 منٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…