لاہور ( این این آئی) بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کے بعد سلمان خان نے بھی گلوکارہ شبنم مجید کے گانے کو اپنے موبائل کی رنگ ٹون بنا لیا ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید کا مشہود زمانہ گانا ’’ یہ دل چیز ہے کیا جاناں ‘‘ کو بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے اپنے موبائل فون کی رنگ ٹون پر سیٹ کر رکھا تھا اور اب ان کو دیکھتے ہوئے سلمان خان نے بھی گلوکارہ شبنم مجید کے گانے کو اپنے موبائل فون کی رنگ ٹون بنا لیا ہے ۔ شبنم مجید واحد گلوکارہ ہیں جن کی آواز میں گایا ہوا گانا دو بالی ووڈ سٹارز نے رنگ ٹون پر سیٹ کیا ہے ۔
بالی ووڈ سٹار زشاہ رخ اورسلمان خان نے معروف پاکستانی گلوکارہ کے گانے کو اپنے موبائل کی رنگ ٹون بنا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































