ایبٹ آباد(آئی این پی)آرمی کی ٹریننگ شاہینوں کو راس آگئی ، کھلاڑیوں نے کاکول اکیڈمی میں رسہ کشی میں آرمی کے ہی ٹرینرز کو زیر کر دیا۔کاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹرز نے رسہ کشی کے کھیل میں بھی کمال کر دکھایا۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے سیٹی بجا کر جیسے ہی کھیل کا آغاز کیا تو ٹرینرز اور کھلاڑیوں میں زور آزمائی شروع ہو گئی ۔جن کھلاڑیوں کی چند روز پہلے تک ٹریننگ کیمپ میں خوب شامت آتی تھی، انہوں نے آرمی ٹرینرز کو ہی زیر کر دیا ۔ رسہ کشی کا مقابلہ جیتنے کے بعد تمام سینیر اور جونیر کھلاڑی خوشی سے جھوم اٹھے ۔
آرمی کی ٹریننگ شاہینوں کو راس آگئی ، آرمی کے ہی ٹرینرز کو زیر کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چین کا نظام
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی



















































