ممبئی (این این آئی) اداکار اکشے کمار کا شمار ان بھارتی فنکاروں میں ہوتا ہے جو اپنے پیشے سے دیانت داری سے منسلک ہیں اور سیاسی و مذہبی معاملات میں الجھنا پسند نہیں کرتے،لیکن حال ہی میں ایک انٹرویو میں اکشے نے انکشاف کیا کہ وہ نسل پرستی کا شکار ہوچکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نسل پرستی کوئی حیران کن بات نہیں یہ بھارت سمیت ہر جگہ موجود ہے۔اکشے کمارنے کہا کہ بالی وڈ اسٹار شاہ رخ ،پریانکا چوپڑا اور سونم کپور کی طرح وہ بھی بیرون ملک نسل پرستی سے متاثر ہوئے ہیں لیکن وہ اس ایشو پر واویلا نہیں کرنا چاہتے کیونکہ غیر ملکیوں سے اس طرح کا سلوک ہمارے ملک میں بھی کیا جاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ گورے جب بھارت آتے ہیں تو یہاں کے لوگ بھی ان سے امتیازی سلوک کرتے ہیں۔ایسا نہیں ہے کہ بھارت کے لوگ گوروں کو ویلکم کرتے ہیں اور انھیں سینے سے لگاتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































