نئی دہلی (این این آئی)الوداع پاکستان ! عدنان سمیع خان کے بعد ایک اور پاکستانی نے بھارتی شہریت کیلئے درخواست دیدی، پاکستانی گلوکارہ سلمیٰ آغا جو کافی عرصہ سے ممبئی میں اپنی بیٹی ساشا کے ساتھ مقیم ہیں، نے بھی بھارتی شہریت اور اوورسیز شناختی کارڈ کے حصول کیلئے درخواست دیدی۔ بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق درخواست کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور جلد اس پر فیصلہ کیا جائیگا۔ واضح رہے سلمیٰ آغا عدنان سمیع خان کے بعد دوسری پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ ہیں جنہوں نے بھارتی فلموں میں بیٹی کو کام دلانے کے لالچ میں اپنی پاکستانیت کو خیرباد کہہ دیا۔
الوداع پاکستان ! عدنان سمیع خان کے بعد ایک اور پاکستانی نے بھارتی شہریت کیلئے درخواست دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































