اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی یونس خان نے انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا، یونس خان نے ایک وڈیو بیان میںکہا کہ کاش وہ کسی آرمی سکول میں پڑھتے ہوتے تو ان کی فٹنس اور بھی زیادہ اچھی ہوتی‘ یونس خان نے آرمی کے ٹرینرز کی زیر نگرانی فٹنس کیمپ کے بارے میں کہا کہ یہ میرے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوئے ہیں ، مستقبل میں بھی ایسی ٹریننگز میں حصہ لینے کا خواہاں ہوں۔
یونس خان نے انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا، سب حیران رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چین کا نظام
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید



















































