ٹور نٹو (این این آئی)کینیڈا نے فن لینڈ کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر ورلڈ ہاکی چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ماسکو میں کھیلے گئے میچ کے آغاز پر ہی کینیڈا نے زبردست کھیل پیش کیا۔فن لینڈ کی ٹیم کئی بار کوششوں کے باوجود کوئی بھی گول نہ کرسکی حالانکہ اس سے قبل گروپ میچ میں فن لینڈ نے کینیڈا کو چار صفر سے شکست دی تھی۔اس طرح کینیڈا دوسرے بار ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوا ٗ ٹائٹل جیتنے کے بعد کینیڈا کے کھلاڑیوں نے ٹرافی لے کر خوب جشن منایا۔
کینیڈا نے فن لینڈ کو شکست دیکر ورلڈ ہاکی چیمپئن شپ جیت لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چین کا نظام
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید



















































