جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

مصباح الحق نے دورہ انگلینڈ کیلئے چار کھلاڑیوں کی’’سفارش‘‘کردی

datetime 22  مئی‬‮  2016 |

ایبٹ آباد/لاہور (آئی این پی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے دورہ انگلینڈ کے لئے فاسٹ باؤلر احسان عادل کو ٹیم میں شامل کرنے کی سفارش کردی،ٹیسٹ کپتان نے خرم منظور اور شان مسعود میں سے کسی ایک کو اوپنر اور افتخار احمد کو تیسرے اوپنر کے طور پر ٹیم میں شامل کرنے کی بھی درخواست کردی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کاکول میں جاری قومی ٹیم کے بوٹ کیمپ کا دورہ کیا،اس موقع پر قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انضمام الحق سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ٹیسٹ کپتان نے محمد حفیظ کو بطور اوپنر ٹیم میں شامل کرنے کے علاوہ شان مسعود اور خرم منظور میں سے ایک کو دوسرے اوپنر کے طور پر ٹیم میں شامل کرنے کی سفارش کی جبکہ تیسرے اوپنر کے طورپر افتخار احمد کو ٹیم میں شامل کرنے کی بھی درخواست کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…